miskeen mulla
- الإبلاغ عن مراجعة غير ملائمة
بہت زبردست ایپ، مگر ایک بڑا مسئلہ ہے، جب کسی کتاب کی ڈاؤن لوڈنگ شروع کردی جائے تو ایپ پر مطالعہ یا دوسرا کوئی بھی کام نہیں کیا جا سکتا، اس مسئلہ کو حل کیا جائے، جس کتاب کو ڈاؤنلوڈ پر لگایا جائے وہ بیک گراؤنڈ میں ڈاؤن لوڈ ہوتی رہے اور مطالعہ اس کے ساتھ ساتھ چلتا رہے، بہت بہت شکریہ
رأى شخص واحد أنّ هذه المراجعة مفيدة.