شرح تطبيق Ye Chahatain Ye Shiddatain Novel by Sumaira وكيفية استخدامه
یہ چاہتیں یہ شدتیں اردو ناول: ایک اور بہترین اردو ناول جیسے سمیرا شریف طور نے لکھا اور ہم جسے آپ سب کے لیے موبائل ایپ میں متعارف کروا رہے ہیں. اس ناول ایپ کی بہت ساری خصوصیات ہیں، جیسے آپ اس ناول کو بغیر انٹرنیٹ کے اور انٹرنیٹ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، بغیر انٹرنیٹ کے پڑھنے کے لئے آپ کو اس ناول کی گرافکس ڈاون لوڈ کروانی ہو گی. اس ایپ میں آپ کسی بھی وقت ڈاون لوڈنگ کو روک سکتے ہیں اور جتنے صفحات ڈاون لوڈ ہو چکے تھے آپ انہیں پڑھ سکتے ہیں. اور اگلی دفعہ ڈاون لوڈ اسی صفحہ سے شروع ہوگی جہاں پچھلی دفعہ روکی تھی، دن اور رات کو پڑھنے کے لئے الگ الگ سٹائل. مخصوص صفحہ نمبر پر جائے، زوم کرنے کی سہولت، جہاں آخری دفعہ پڑھنا چھوڑا وہ صفحہ خود بخود محفوظ ہو جائے اور بے شمار مزید خصوصیات
.
تنزيل APK الاصدار 1.0 المجانية Free Download
يمكنك تنزيل Ye Chahatain Ye Shiddatain Novel by Sumaira APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن عبر أبك داون مود.
الوسوم: Download Ye ChahatainYe Chahatain Ye Shiddatain Novel Sumaira