تنزيل Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Free لـ Android
sync_alt

تنزيل Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Free لـ Android

شرح تطبيق Maulana Muhammad Ilyas Ghumman وكيفية استخدامه

الحمد للہ! بین الاقوامی سطح پر علمی و عملی میدان میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کو اللہ کریم نے غیر معمولی مقبولیت و محبوبیت سے نوازا ہے، اولا اشاعت وتحفظ دین کےلیے درکار تمام صلاحیتیں اپنے کرم سے عطا فرمائیں اور اس کے بعد ہر موڑ پر فراست ایمانی کی بدولت وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ان صلاحیتوں کے مناسب استعمال کا طریقہ بھی ودیعت کیا. یہی وجہ ہے کہ آپ اہل علم طبقہ میں مرجع کی حیثیت رکھتے ہیں بطور خاص عقائداسلامیہ اور فقہ حنفی کے تحفظ کے لیے مختصرعرصہ میں ان کی تجدیدی اور انقلابی خدمات بہت زیادہ ہیں .قدرت نے آپ کو تحریکی، تربیتی، تعلیمی، تدریسی، تعمیری، تنظیمی، تحقیقی، تصنیفی، تقریری، تبلیغی اورتجدیدی ذوق جیسی لازوال نعمتوں سے خوب خوب نوازا ہے. اس ہمہ جہتی کے باوجود آپ سادگی اورتواضع کے پیکر ہیں.آپ کی مسلکی محنت، عقائد ونظریات، اساسیات اسلامیہ کا تحفظ، حرمت قرآن، سنت اور اس کی پاسداری، ختم نبوت، صحابہ و اہل بیت کرام رضوان علیہم اجمعین کا دفاع، فقہاء ملت خصوصاحضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی پاسبانی، اکابرین امت خصوصا علمائے دیوبند، علم و دیانت کی پہرے داری اور مسلک اہل السنت والجماعت کے فروغ، اشاعت اور نفاذ کی کوششیں آپ کی زندگی کا مقصد اور حرز جان ہیں. اس سلسلے میں قید وقفس کی صعوبتیں، ایام اسارت کی مشکلات، قاتلانہ حملے اوراہل باطل کے منفی پرو پیگنڈے سب کچھ برداشت کیا ہے.

آپ زمانہ طالب علمی ہی سے نہایت بیدار مغز، ذہین، معاملہ فہم، باصلاحیت، ہونہار اور قائدانہ صلاحیتیوں کے مالک تھے ان صلاحیتیوں کی بدولت اپنے ہمعصر ساتھیوں میں امتیازی مقام رکھتے تھے.ایک عرصہ سے علمی، عملی اور روحانی خدمات میں مگن ہیں. میں اپنی معلومات کی حد تک بجا طور پر یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ پچھلے 6 عشروں میں اسلامی تحریکات کے کسی بھی قائد نے اس قدر عوامی اجتماعات سے خطاب نہیں کیے ہوں گے جتنے اس عظیم انسان نے کیے. سفر کی صعوبتیں جھیل کر اور اغیار کے منفی پروپیگنڈے کو.

.

تنزيل APK الاصدار 1.0 المجانية Free Download

يمكنك تنزيل Maulana Muhammad Ilyas Ghumman APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن من أبك داون مود.

الوسوم:

expand_more عرض أكثر
schedule متوفرة مجاناً android أندرويد 5.1 والأحدث update Oct 22 2019
مُشاركة
share
shop تحميل من المتجر

التحميل متوفر مباشرةً من ولكننا ننصح بالتحميل من الماركت الافتراضي لهاتفك اذا توفر لديك حساب. info
يرجى قراءة تفاصيل التطبيق جيداً

android التحميل عبر أبك داون مود
إبــلاغ
report
37 visibility 0 - 0 accessibility مناسب لجميع الفئات العمرية
Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 2156913 v1.0 Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 2156914 v1.0 Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 2156915 v1.0 Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 2156916 v1.0 Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 2156917 v1.0