شرح تطبيق Kalam-e-Naeem وكيفية استخدامه
کلام نعیم شہر مالیگاؤں کے فاضل نوجوان مولانا مفتی نعیم رضا مصباحی کے منظوم کلاموں کا کا مجموعہ ہے جس میں فاضل موصوف نے 15 نعتییں، کلام امام احمد رضا&39;&39;دل کو ان سے خدا جدا نہ کرے &39;&39; پرایک تظمین، اور چند معروف و مشہور ترین بزرگان دین کی شان میں مناقب کے آٹھ نذرانے شامل کیے ہیں جب کہ اختتام پر اپنے مادر علمی کی شان میں ایک ترانہ اوررحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نذارانۂ سلام شامل کیا ہے. یہ مجموعہ کلام موصوف کی دستار فضیلت کے موقع سے پہلی بار نوری مشن، مالیگاؤں نے شائع کیا تھا، اب ڈیجیٹل قارئین کے ذوق کے لیے ایپلی کیشن کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے.
مولانا نعيم رضا المصباحي كه Manzoom الكلام كا Mujmua Jise نوري البعثة، ماليجاون شمال شرق فاضل Masuf كي Dastare fazilat كه Mauqe الاسمية الشايع كيا ثا، الرجال فورمات أساسها الرقمية qareyin كه Zauq كي taskeen كه ييه برنامج peshe Khidmat.
.
تنزيل APK الاصدار 1.0 المجانية Free Download
يمكنك تنزيل Kalam-e-Naeem APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن عبر أبك داون مود.
الوسوم: Download KalameNaeemKalamNaeem