تنزيل Hizb ul Azam - الحزب الاعظم Free لـ Android
verified_user

تنزيل Hizb ul Azam - الحزب الاعظم Free لـ Android

Hizb ul Azam - الحزب الاعظم 1395829 v1.0 Hizb ul Azam - الحزب الاعظم 1395830 v1.0 Hizb ul Azam - الحزب الاعظم 1395831 v1.0 Hizb ul Azam - الحزب الاعظم 1395832 v1.0 Hizb ul Azam - الحزب الاعظم 1395833 v1.0

شرح تطبيق Hizb ul Azam - الحزب الاعظم وكيفية استخدامه

رمضان المبارک 1401 ہجری جنوبی افریقہ اسٹینگر میں قطب الاقطاب شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح نے ایک مجلس میں الحزب الاعظم کو مختصر لکھنے کا حکم فرمایا. آپکے محبوب خلیفہ حضرت اقدس، الشیخ الصوفی محمد اقبال (رح) نے حکم کی تعمیل میں مختصر حزب الاعظم کو بمعہ اضافہ چہل حدیث اور منزل مرتب فرمایا.

سال 2018 میں پیر و مرشد، شیخ المشائخ، حضرت اقدس مولانا عبد الغفار صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر حزب الاعظم کے نام پر فری موبائل ایپلیکیشن بنائی گئی تاکہ عوام الناس اپنے مصروف اوقات میں بھی سہولت کے ساتھ اسکا مطالعہ کر سکیں. الله پاک حضرت کی زندگی میں برکتیں نازل فرمائیں اور انکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائیں.

یہ اپپ مندرجہ ذیل حصوں پر مشتمل ہے

تعارف

حزب الاعظم
مختصر صلاۃ التسبیح
روز مرہ کی مسنون دعائیں
استخارہ مسنونہ
صبح شام کے چند اوراد الابرار
چہل حدیث
منزل
اسماۓ حسنی
قطب الاقطاب شیخ الحدیث مولانا زکریا رح کی نصیحت

تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مصروفیت کے اس دور میں اپنے رب کی رضا اور حضور اقدس ﷺ کی خوشنودی کے لیے حزب الاعظم کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل فرمائیں. اپنے گھر والوں، دوست احباب، رشتہ دار اور تعلق محبت رکھنے والے ہر شخص تک اس پیغام کو پہنچائیں. شکریہ

طالب دعا

ارسلان.

.

تنزيل APK الاصدار 1.0 المجانية Free Download

يمكنك تنزيل Hizb ul Azam - الحزب الاعظم APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن عبر أبك داون مود.

الوسوم:

expand_more عرض أكثر
check_circle متوفر android أندرويد 4.1 والأحدث update 2022-10-29
مُشاركة
share
shop تحميل من GooglePlay

التحميل متوفر مباشرةً من ولكننا ننصح بالتحميل من الماركت الافتراضي لهاتفك اذا توفر لديك حساب. info
يرجى قراءة تفاصيل التطبيق جيداً

android التحميل عبر أبك داون مود
إبــلاغ
report
7,007 visibility 100 - 500 accessibility مناسب لمن يبلغ 3 أعوام فما فوق